TRUE

Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
TO-LEFT
HIDE_BLOG

تازہ ترین:

latest

Ads Place

الیکشن سے پہلے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

مر اسلم: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویزاشرف سے یونین کونسل 224 ,225 اور226کے وفد کی خلیل کامران اور حاجی شکیل کی قیادت میں وفد کی ...


مر اسلم: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویزاشرف سے یونین کونسل 224 ,225 اور226کے وفد کی خلیل کامران اور حاجی شکیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات. مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت, راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ لاہور میں بیٹھ کرسیاست کریں گئے, عوام پیپلزپارٹی کےساتھ ہے.

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان کوخوش آمدید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سےجو جھوٹے وعدے کیے تھے ان کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے۔ لاہورمیں سیاست کرنےکامقصد بھی یہ ہی ہے کہ پیپلزپارٹی کو مزید متحرک کیاجائے۔

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles