گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 برس سے زیادہ ہوچکے ہیں اور بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں ان دونوں کی شادی شدہ زندگی خاصی مستحکم ا...
گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 برس سے زیادہ ہوچکے ہیں اور بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں ان دونوں کی شادی شدہ زندگی خاصی مستحکم اور خوشگوار ہے۔
گووندا نے جب فلمی کیریئر شروع کیا تو ابتدا ہی میں وہ سنیتا کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور پھر والدین کی مرضی سے گووندا نے سنیتا سے شادی کی۔
https://jang.com.pk/news/1038753
کوئی تبصرے نہیں