TRUE

Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
TO-LEFT
HIDE_BLOG

تازہ ترین:

latest

Ads Place

اپوزیشن نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

  عثمان جاوید ملک: پاکستان یموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا...

 

عثمان جاوید ملک: پاکستان یموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ 

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو  میں کہا کہ 2018 میں عوامی حمایت سے محروم جعلی حکومت وجود میں آئی اور پی ڈی ایم نے یہ طے کیا ہے کہ اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ بھی سامنے آیا اور یہ سب جماعتوں نے طے کیا کہ استعفے کب اور کیسے دینے ہیں یہ فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا۔ 

کوئی تبصرے نہیں

Latest Articles